Type Here to Get Search Results !
TAOBAT WEATHER

Taobat - Crown of Neelum Valley AJK

تصویر پر کاپی رائٹ موجود ہے۔

تاوبٹ نیلم ویلی کا ایک سب سے خوبصورت گاوں ہے اور یہ ضلع نیلم کی شاردہ تحصیل کا حصہ ہے۔ تاوبٹ مظفرآباد سے لگ بھگ 200 کلو میٹر اور کیل (تحصیل ہیڈ کوارٹر) سے 39 کلو میٹر دور ہے۔ تاوبٹ تک سٹرک مظفرآباد سے دریائے نیلم کے کنارے کنارے جاتی ہے جس کا نام نیلم روڈ ہے۔ یاد رہے کہ یہی روڈ سب سے آسان اور بہتر ہے۔ جبکہ کچھ لوگ براستہ ناران کاغان بھی نیلم ویلی میں آتے ہیں لیکن وہ سٹرک خطرناک ہو سکتی ہے۔ لہذا مظفرآباد سے بذریعہ نیلم روڈ پہلے آٹھمقام ، کیرن، شاردہ ، کیل (اڑنگ کیل) اور پھر تاوبٹ آ سکتے ہیں۔


تاوبٹ میں اپریل سے ٹوریسٹ سیزن شروع ہو جاتا ہے۔ جبکہ اپریل میں ٹھنڈ ہوتی ہے جبکہ مئی میں رات کے وقت ٹھنڈ اور دن کو گرمی ہوتی ہے۔ البتہ مئی کے بعد سے اکتوبر تک معتدل سا موسم ہوتا ہے۔ نومبر کی صورتحال اپریل جیسی ہوتی ہے۔ دسمبر میں سخت خشک سردی یا برف باری ہوتی ہے جبکہ جنوری سے مارچ تک مکمل برف باری کے ساتھ ساتھ کیل سے تاوبٹ تک سڑک مکمل بند ہوتی ہے۔ 






Contact us for more information 
WhatsApp / Call
+92 355 70 555 70




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads

Blogger Templates